Advertisement

کپل شرما نے اپنے بڑھے ہوئے وزن کی وجہ بتادی

کپل شرما

بھارت کے نامور کامیڈی اسٹار کپل شرما ان دنوں کافی موٹے نظر آرہے ہیں جس کے متعلق انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں بات کی ہے۔

حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران کامیڈین کپل شرما نے اپنے بڑھتے ہوئے وزن، فلموں میں کام اور کیریئر کے متعلق بات کی ہے۔

کپل شرما نے بتایا ہے کہ جب ان کی دوسری فلم ’فرنگی‘ کی شوٹنگ جاری تھی تو انہوں نے خود کو فٹ رکھنے کے لئے بہت محنت کی تھی ۔

اس دوران انہیں فٹنس کے حوالے سے اداکار اکشے کمار سے مماثلت دی جاتی تھی اور فلم ختم ہونے تک یہ سلسلہ جاری رہا تھا۔

 

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ جب ان کی فلم فلاپ ہوگئی تو وہ کافی افسردہ ہوگئے تھے جس کے بعد ان کا وزن کافی تیزی سے بڑھنے لگا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ فل کی شوٹنگ کے دوران ان کا وزن 72 کلو تھا جو کہ فلم فلاپ ہونے کے بعد بڑھ کع 92 کلو ہوگیا تھا۔

اسکے علاوہ کپل شرما نے اپنے انٹرویو کے دوران کامیڈی میں کیریئر کے متعلق بھی بات کی اور کہا کہ مجھے نہیں معلوم تھا کہ میں ایک مزاحیہ فنکار بن جاؤں گا۔

انہوں نے بتایا کہ ان کی مزاح کی صلاحیتوں کو نکھار دینے میں ان کے والدین کا بہت بڑا ہاتھ ہے کیونکہ وہ ان کے ساتھ اسی انداز میں گفتگو کرتے تھے جبکہ ان کے تمام اساتذہ انہیں ناکارہ کہا کرتے تھے۔

کپل شرما نے بتایا کہ اب تو جب تک زندگی ہے تب تک مزاح چلتا رہیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version