Advertisement

معروف بھارتی اداکار کے بعد ان کے صاحبزادے بھی کورونا کا شکار، آئی سی یو منتقل

معروف بھارتی اداکار

بھارتی ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار نکول مہتا کے 11 ماہ کے  صاحبزادے صوفی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق کچھ عرصہ قبل اداکار نکول مہتا کو  کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنظینہ کرلیا تھا۔

اس حوالے سے انہون نے ایک پوسٹ بھی جاری کی تھی جس میں قرنطینہ میں گزارے جانے والے وقت کے متعلق آگاہ کیا گیا تھا۔

گزشتہ روز اداکار نے اپنے اکاؤنٹ سے اپنے بیٹے صوفی  کے متعلق بتایا ہے کہ وہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگیا ہے جس کی وجہ سے اسے آئی سی یو منتقل کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ ان کے 11 ماہ کے بیٹے کی حالت بہت تشویش ناک ہے اور اپنے مداحوں سے صوفی کی جلد صحتیابی کی دعا کی درخواست بھی کی ہے۔

بعدازاں اداکار کی بیوی جانکی نے بھی ایک پوسٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ڈاکٹر کی بہترین خدمات اور ٹریٹمنٹ کے بعد صوفی کی طعبیت اب  بہت بہتر ہے ۔

خیال رہے کہ نکول مہتا بھارت ٹی وی کے مشہور ڈرامہ ’بڑے اچھے لگتے ہو 2‘ میں ’رام کپور‘ کے نام سے مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version