Advertisement

نعمان اعجاز نے یمنیٰ زیدی کو کس اعزازسے نوازا

یمنیٰ زیدی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ایک خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ ہیں انہوں نے اپنی شاندار اداکاری اور بہترین مکالموں کی ادائیگی سے اپنا ایک الگ مقام بنایا ہے، وہ بہت محنت اور لگن سے ہر کردار کو ادا کرتی ہیں اور ایسا محسوس ہوتا ہے وہ کردار ان ہی کے لئے لکھا گیا ہے۔

ڈرامہ آہن، گناہ اور پری زاد میں ان کی اداکاری کو مداحوں کی جانب بہت سراہا جارہا ہے ان کی لاجواب اداکاری نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔ واضح رہے کہ ’’ڈر سی جاتی ہے سلا ‘‘میں عمدہ اداکاری کی بنا پر انہیں بہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

حال ہی میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے ایک نامور فنکار نعمان اعجاز نے ان کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے انہیں یہ اعزاز بخشا کہ ڈر سی جاتی ہے سلا میں نعمان اعجاز ان کی بے مثال اداکاری کے سامنے کسی قدر الجھن کا شکار ہوئے ایک لیجنڈ اداکار سے اس طرح تعریف سننا واقعی بڑے اعزاز کی بات ہے۔

Advertisement

گزشتہ دنوں یمنیٰ زیدی کو نعمان اعجاز نے اپنے شو جی سرکار میں مدعو کیا تھا جہاں انہوں نے بہت سے موضوعات پر اپنی رائے کا  اظہارکیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version