Advertisement

شمعون عباسی نے کیا مشہور جوڑوں کی طلاق پر اپنی رائے کا اظہار

شمعون عباسی

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار شمون عباسی نے شوبز کی دنیا کی  شادی شدہ جوڑیوں کے متعلق  اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

 اداکار شمون عباسی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شوبز کی شادی شدہ جوڑیوں کی زندگی اس وقت ختم ہونے لگتی ہے جب ان کی بیوی کی قدر بڑھ جاتی ہے۔

 اداکار نے بتایا ہے کہ وہ جوڑیاں جن کا تعلق شوبز انڈسڑی سے ہوتا ہے اور اگر بیوی اسٹار ہے تو لوگ شوہر کے سامنے اس کی قدر کرنا شروع کردیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ لوگ ایسا جان بوجھ کر اس لئے کرتے ہیں تاکہ اس کے شوہر کا ردعمل دیکھ سکیں اور یہ عمل اس وقت بڑھ جاتا ہے جب بیوی کی اہمیت انڈسٹری میں زیادہ ہوتی ہے۔

Advertisement

اداکار کا کہنا تھا کہ لوگوں کا اسیا کرنا ان جوڑوں کی ازدواجی زندگی پر اظر انداز ہوتا ہے اور ان کے تعلقات بھی خراب ہونے لگتے ہیں جس کی وجہ سے نوبت طلاق تک آجاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version