Advertisement

حمائمہ ملک نے اپنی شادی کی خبروں پر کیا برہمی کا اظہار

حمائمہ ملک

پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل حمائمہ ملک نے ہر ماہ اپنی سامنے آنے والی شادی کی خبروں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ حمائمہ ملک نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے چند سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور بلاگرز کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

اپنے پوسٹ میں اداکارہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا بلاگرز کو ہم جیسے ستاروں کی ضرورت ہے لیکن ہمیں ان کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہر ماہ میری شادی کسی ایسی شخصیت سے کروادی جاتی ہے جو کہ میرے اور میرے خاندان کے لئے باعث شرمندگی ثابت ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ بلاگرز اور سوشل میڈیا صارفین اپنے ایک پوسٹ کو وائرل کرنے کے لئے اس طرح کی حرکتیں کرتے ہیں جو کہ افسوس کا مقام ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ قابل احترام شخص کو اس قسم کے معملات میں کھسیٹنا اچھی بات نہیں البتہ میں جب بھی شادی کرونگی اور اعلان کرنا چاہوں گی تو پریس کانفرنس بلا لوں گی۔

اداکارہ نے گزارش کی ہے کہ اس قسم کی تمام حرکتون کو بند کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version