سجل علی کا نیا انداز مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں ہوا کامیاب

پاکستان کی نامور اداکارہ سجل علی کی نئی تصاویر مداحوں کا دل جیتنے میں کامیاب ہوگئیں ہیں۔
اداکارہ کے نئے فوٹو شوٹ کی یہ تصاویر انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی پوسٹ کی ہیں۔
اس تصویر میں سجل علی کو ایک بلکل نئے اور بولڈ انداز میں دیکھا جاسکتا ہے جو کہ سوشل میڈیا صارفین کو بھی بہت پسند آیا ہے۔
Advertisement
خیال رہے کہ اداکارہ سجل علی کا انداز بہت سادہ ہے اور اسی وجہ سے وہ اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرنا پسند نہیں کرتی ہیں ۔
اگر اداکارہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ دیکھا جائے تو ان کی تصاویر بہت نفیس اور سادہ انداز میں لی جانے والی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement