Advertisement

اداکارہ اشنا شاہ کا ٹرولنگ کرنے والوں کو کرارا جواب

پاکستانی اداکارہ و ماڈل اشنا شاہ نے ٹرولنگ کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔

اشنا شاہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے تحریر کیا کہ ان کا انگریزی کا یہ لہجہ شمالی امریکی ملک کینیڈا میں گزارے گئے کئی سالوں کی وجہ سے ہے جہاں انہوں نے اپنی تعلیم حاصل کی تھی۔

اداکارہ نے کہا کہ گریڈ اسکول، ہائی اسکول اور پھر جامعہ میں کینیڈا میں وقت گزارنے کے بعد میں پاکستان میں اپنے لہجے کو آسان بنانے کی کوشش کررہی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ اس کوشش کے باوجود جعلی بیرونی لہجہ کا الزام عائد کیا جاتا ہے، آپ تمام لوگ بدمعاشوں کا ایک ٹولہ ہیں اور آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ یہ ہراسانی ہے۔

https://twitter.com/ushnashah/status/1477358948915294210?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1477358948915294210%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1032523

Advertisement

اس سے قبل اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

Advertisement

اداکارہ کی پوسٹ کردہ تصویر میں وہ اسکین اور سرخ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے اداکارہ  اشنا شاہ نے بتایا تھا کہ وہ شادی کے لئے کسی ایسے شخص کو ترجیح دیں گی جو کھانا بنا سکے کیونکہ انہیں کھانا بنانا نہیں آتا اور اس شخص کو جانوروں سے بھی محبت ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Next Article
Exit mobile version