Advertisement

عثمان بے کی انسٹاگرام پر مقبولیت میں مزید اضافہ

مشہور ترک سیریز ارطغرل غازی کے سیکوئل کورولوس عثمان میں عثمان بے کا مرکزی کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار بوراک کی انسٹاگرام پر مقبولیت میں مزید اضافہ ہوگیا۔

تُرک اداکار کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 20 ملین ہوگئی ہے۔

اُنہوں نے مجموعی طور پر ابھی تک اپنے اکاؤنٹ پر 322 پوسٹس شیئر کی ہیں جبکہ 131 انسٹا صارفین کو فالو کیا ہوا ہے۔

عثمان بے مداحوں کے ساتھ اپنے نئے پراجیکٹس کے حوالے سے تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کرتے رہتے ہیں اور اُنہیں اپنے کام سے آگاہ رکھتے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version