نمرہ خان پریشانی میں کیا کرتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستان کی نامور اداکارہ نمرہ خان نے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ وہ پریشانی کے وقت کیا کیا کرتی ہیں۔
ان تصاویر میں اداکارہ نمرہ خان کو پریشانی، تھکن اور سستی دور کرنے کے آسان سے طریقے کو دیکھا جاسکتا ہے۔
ان تصاویر میں نمرہ خان بیریز کھاتی ہوئی اور نیٹفلیکس کا استعمال کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا ہے کہ جب بھی آپ خود کو تھکا ہوا محسوس کریں تو وقفہ لیں اور اپنی زندگی کو بھرپور انجوائے کریں۔
خیال رہے کہ اداکارہ نمرہ خان پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اور ابھرتی ہوئی کم سن اداکارہ ہیں جو اپنی ذاتی زندگی کے ناکامیاب اور درد بھرے دور سے گزری ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

