Advertisement

ارتک بے کی وفات پر پاکستانی مداحوں کا اظہارِ افسوس

تاریخی تُرک سیریز ارطغرل غازی میں ارتک بے کا کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار ایبرک پیکن کے انتقال پر پاکستانی مداحوں نے بھی اظہارِ افسوس کیا ہے۔

گزشتہ روز سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹر ایبرک پیکن کے مداحوں کی جانب سے ان کے انتقال کی خبر سننے کے بعد تعزیتی پیغامات شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

مداحوں کی جانب سے اداکار کی یادگار تصاویر اور مشہور ڈائلاگز سوشل میڈیا پر شیئر کیے جارہے ہیں۔

Advertisement

https://twitter.com/its_meTN/status/1485839938880999425?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1485839938880999425%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1041746

واضح رہے کہ ایبرک پیکن عرف آرتک بے گزشتہ روز انتقال کر گئے ہیں۔

Advertisement

 آرتک بے کے اہل خانہ نے اس افسوسناک خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اداکار طویل عرصے سے پھیپھڑوں کے کینسر سے لڑ رہے تھے۔

اس سے قبل پیکن نے ایک بیان میں کہا تھا کہ پیارے دوستو، کمر میں درد کی شکایت کے ساتھ ڈاکٹر کے پاس گیا مگر مجھے پھیپھڑوں کا کینسر ہے ٹیومر بھی پھیل گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس بیماری نے اپنے ابتدائی مراحل میں کوئی علامات ظاہر نہیں کی، کیموتھراپی کے پہلے دن میرا سب سے بڑا تعاون میرے خاندان کے ساتھ ہے، تو کیا میرے دوست بھی ہیں؟

اس خبر سے پورے ترکی میں صدمے کی لہر دوڑ گئی ہے اور ان کے ساتھی اداکاروں کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا جارہا ہے۔

 ایبرک پیکن کو ان کے آبائی گاؤں مرسیا میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version