Advertisement

اداکارہ ملائکہ اروڑا کا ارباز خان سے متعلق اہم انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان سے متعلق ایک اہم انکشاف کیا ہے۔

ملائکہ اروڑا نے یہ انکشاف اپنے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔

میزبان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ کیا ارباز خان کے ساتھ  شادی ان کے کیریئر میں رکاوٹ تھی؟

ملائکہ اروڑا نے جواب میں کہا کہ میرے کیریئر میں شادی کی وجہ سے کبھی رکاوٹ نہیں آئی اور میں خود اس کا ثبوت ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ارباز خان کے ساتھ شادی ٹونٹے کی بہت سی وجوہات ہیں لیکن اس کا میری پیشہ ورانہ زندگی پر کوئی اثر نہیں پڑا۔

Advertisement

اداکارہ نے کہا کہ پہلے کے دور میں اُن خواتین کو کام ملنا مشکل ہوتا تھا جو شادی شدہ ہوں یا جن کے بچے ہوں لیکن اب زمانہ بدل گیا ہے اب شوبز میں خواتین شادی اور بچوں کے بعد بھی کام کررہی ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے سال 1998ء میں اداکار و فلم ساز ارباز خان سے شادی کی تھی، دونوں کے ہاں 2002 میں بیٹے ارہان خان کی پیدائش ہوئی تھی، 19 سال شادی رہنے کے بعد ان کی طلاق 2017ء میں ہوئی تھی۔

بعد ازاں ملائکہ اروڑا نے بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ارجن کپور کے ساتھ قریبی تعلقات قائم کیے، دونوں اداکاروں کی جانب سے کئی بار کہا گیا کہ وہ بہت جلد شادی کرلیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version