حریم فاروق اور عثمان خالد بٹ کی ڈانس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کے معروف اداکار عثمان خالد بٹ اور اداکارہ حریم شاہ کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا ہے۔
اس ویڈیو میں دونوں ستاروں کو ناچتے ہوئے مستی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
خیال رہے کہ یہ ویڈیو اداکار عثمان اور اداکارہ حریم کے قریبی دوست کی شادی میں بنائی گئی ہے جس میں ڈانس کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
اس ڈانس ویڈیو سے متعلق اداکارہ حریم فاروق نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے اسٹوری کے ذریعے بھی بتایا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement