شہناز گل کی بولڈ تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین ہوئے حیران

بھارتی اداکارہ شہناز گل نے کی نئی اور بولڈ تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔
اداکارہ شہناز گل کی یہ تصاویر ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی گئیں ہیں۔
اداکارہ کا یہ انداز دیکھ کر مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے تبصرہ بھی کیا ہے۔
دوسری جانب اسے سوشل میڈیا پر بہت پسند بھی کیا جارہا ہے اور خیال کیا جارہا ہے کہ اداکارہ نے ایک بار پھر اپنے کام پر توجہ دینی شروع کردی ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے کئی ماہ پہلے اپنی کچھ بولڈ تصاویر شیئر کی تھیں جسے بہت پسند بھی کیا گیا تھا۔
بعدازاں اداکار سدھارتھ شکلا کی موت کے بعد اداکارہ طویل عرصے بیماری میں مبتلا تھیں جس کے بعد بہت ہی سست روی سے انہوں نے اپنے کام کا آغاز کیا تھا۔
واضح رہے کہ اداکارہ شہناز گل اب او ٹی ٹی پلیٹ فارم کے مقبول ترن شو ’لوسیفر‘ کا حصہ بنی ہوئی بھی نظر آئیں گی ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News