Advertisement

دیکھیں، ہانیہ عامر کی صبح کا آغاز کیسے ہوتا ہے؟

ہانیہ عامر کی صبح

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ صبح سویرے کیسے جاگتی ہیں یا انہیں کیسے جگایا جاتا ہے اس کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔

اس ویڈیو میں ہانیہ عامر کو سوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔

اس ویڈیو میں اداکارہ ہانیہ عامر سوتی ہوئی نظر آرہی ہیں جبکہ باقی لوگ انہیں جگانے کے لئے روایتی ڈانس کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

اس ویڈیو کو صارفین اور مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا ہے جس کی وجہ سے یہ کافی وائرل بھی ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی اداکارہ کی کچھ مستی کرتے ہوئے ویڈیوز سامنے آچکی ہیں جس میں انہیں اپنے قریبی دوستوں کے ہمراہ دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement

ایک طرف بہت سے صارفین نے ان  ویڈیوز پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا تھا جبکہ دوسری جانب صارفین نے انہیں پسند بھی کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version