زرنش خان نے کیا موسم سرما کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار

پاکستان کی معروف اداکارہ زرنش خان نے سرد موسم کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
اداکارہ زرنش خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی گرم کپڑوں میں کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔
اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے ادکارہ زرنش خان نے بتایا ہے کہ انہیں موسم سرما کس حد تک پسند ہے۔
خیال رہے کہ اداکارہ زرنش خان ان دنوں اپنی چھٹیاں گزارنے ترکی گئیں ہوئیں ہیں جہاں سے وہ اپنی خوبصورت تصاویر اور گھومنے کی ویڈیوز شیئر کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

