Advertisement

نور مقدم کیس کے فیصلے پر شوبز شخصیات کا ردعمل

نور مقدم کیس

نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا گیا ہے جس میں ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت کی سزا سنائی گئی ہے۔

 اس کیس کے فیصلے پر پاکستانی شوبز شخصیات نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ردعمل پیش کیا ہے۔

 اداکارہ صبور علی نے نور مقدم کی خوبصورت سی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ آخرکار انصاف مل ہی گیا اور امید ہے کہ آگے بھی اسی طرح انصاف ملے گا۔

 اداکارہ زارا نور عباس نے اس کیس کے تسلی بخش فیصلے کو عدالتی نظام پر اپنے اعتماد کی بحالی قرار دیا ہے۔

اداکارہ ایمن خان نے بھی نور مقدم کو اتنے طویل عرصے بعد انصاف ملنے پر اللہ کا شکر ادا کیا ہے ۔

Advertisement

اداکارہ حاجرہ یامین نے بھی نور قدم کیس کے فیصلے کو سرہاتے ہوئے پوسٹ جاری کی ہے۔

Advertisement

پاکستان کے نامور گلوکار علی ظفر نے بھی اس کیس کے آج ہونے والے فیصلے کو انصاف قرار دیا ہے۔

Advertisement

اداکارہ سجل علی نے بھی اس کیس کے فیصلے پر شکر ادا کرتے ہوئے انساٹاگرام اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔

 

علاوہ ازیں اداکارہ ماہرہ خان نے بھی اس کیس کے فیصلے پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اس دنیا میں ہی نور مقدم کو انصاف مل گیا ہے۔

 

اداکارہ منشا پاشہ نے بھی اس فیصلے کو سرہاتے ہوئے اپنا پیغام جام جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ خوشی اس بات کی ہے کہ اس کیس کا فیصلہ جلدی ہی سنادیا گیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version