Advertisement

بالی ووڈ کے شہنشاہ کے بعد امیتابھ بچن کرپٹو کنگ قرار

بالی ووٖڈ کے شہنشاہ

بالی ووڈ کے سینیئر، معروف اور نامور اداکار امیتابھ بچن، جو کہ ہمیشہ سے اپنی اداکاری، صلاحیتوں اور دم دار آواز سے انڈسٹری میں اولین پوزیشن پر رہے ہیں۔

انڈسٹری میں امیتابھ بچن ہمیشہ نمایاں رہیں ہیں اور اب انہوں نے کرپٹو کرنسی کے میدان میں بھی بازی مار لی ہے۔

 رپورٹس کے مطابق اداکار امیتابھ بچن نے کرپٹو کرنسی کے ذریعے ایک ارب سے زائد بھارتی روپے کمائے ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ کرپٹو کرنسی کے بھی کنگ ہیں۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سال 2015 میں اداکار نے اپنے بیٹے ابھیشیک بچن کے ساتھ ایک سنگاپورین کمپنی میں ڈیڑھ کروڑ کی سرمایہ کاری کی تھی اور صرف ڈھائی سال کے عرصے میں انہوں نے 1 ارب 12 کروڑ بھارتی روپے کمائے ہیں۔

 رپوڑٹس میں بتایا گیا ہے کہ صرف کپٹو میں سرمایہ کاری ہی ان کی بڑی آمدن کا ذریعہ نہیں ہے بلکہ اداکار نے کئی بڑے اور منافع بخش کاروبار میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version