ریما خان اور عمران عباس کا گاڑی میں ڈانس، دیکھیں ویڈیو

پاکستان کی نامور اداکارہ ریما خان اور اداکار عمران عباس کی گاڑی میں ڈانس کرتے ہوئے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔
اداکارہ ریما خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ریما خان ایک گانے پر جھومتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
بعدازاں اداکار عمران عباس بھی اس ویڈیو میں گانا گاتے اور ڈانس کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔
Advertisement
خیال رہے کہ اداکارہ ریما آج کل اداکار احسن خان کے ہمراہ ایک بڑے پراجیکٹ پر کام کر رہی ہیں جس کی کچھ جھلکیاں سوشل میڈیا پر دیکھی گئیں ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement