نورا فتیحی کے ہمشکل کی ویڈیو وائرل ہوگئی

بالی ووڈ کی معروف اور قابل تعریف ڈانسر نورا فتیحی کے ہمشکل کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر دیکھی جانے ویڈیو کچھ ہی دیر میں دھوم مچادی ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نورا فتیحی کی شکل و صورت سے مماثلت رکھنے والا لڑکا دکھائی دے رہا ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل متعدد مرتبہ ڈانسر نورا فتیحی کی ہم شکل کی ویڈیوز اور تصاویر منظر عام پر آچکی ہیں لیکن ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ کسی لڑکے کی نورا سے مماثلت رکھنے والی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement