پاکستان کی معروف اداکاراؤں کا نائٹ آؤٹ، دیکھیں تصاویر

پاکستانی ڈرامہ اور شوبز انڈسٹری کی نامور معروف اداکارائیں گزشتہ رات ایک ساتھ نظر آئیں ہیں۔
ان اداکاراؤں میں منال خان، ایمن خان، صبور علی، کنزیٰ ہاشمی اور ان کی قریبی دوستیں شامل تھیں۔
یہ لڑکیوں کا نائٹ آؤٹ پلان تھا تاکہ تمام دوستیں ایک ساتھ ایک جگہ جمع ہوسکیں۔
اس ویڈیو میں سب اداکاراؤں کو ایک ٹیبل پر موجود کھانا کھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
خیال رہے کہ یہ اداکارائیں ایک ساتھ کام کرنے کے علاوہ بہت اچھی اور قریبی دوستیں بھی ہیں جو اکثر ایک ساتھ پارٹیز اور نائٹ آؤٹ پلان میں دکھائی دیتی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

