ایمن خان کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

اداکارہ ایمن خان کن تین چیزوں کے بغیر نہیں رہ سکتیں؟
پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں۔
اداکارہ ایمن خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی ان تصاویر کو شیئر کیا ہے۔
ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سلک کی نیلے رنگ کا مغربی طرز پر بنا ہوا لباس پہنا ہوا ہے۔
اس لباس میں اداکارہ مختلف انداز میں پوز کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں جبکہ ان کے مداحوں نے بھی ان تصاویر کو بہت پسند کیا ہے۔
خیال رہے کہ حال ہی میں اداکارہ ایمن خان کی شہرت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اداکارہ ایمن خان کے انسٹاگرام اپر فالوورز کی تعداد 10 ملین ہوگئی ہے جس کا جشن مناتے ہوئے انہوں نے ایک خوبصورت پوسٹ بھی شیئر کیا تھا۔
واضح رہے کہ اداکارہ ایمن خان کا شمار پاکستانی شوبز انڈسٹڑی کی خوبصورت اور مقبول ترین اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News