Advertisement

جاپانی آرٹسٹ کی تھری ڈی تصاویرجنہیں دیکھ کر حقیقت کا گماں ہوتا ہے

دنیا میں کچھ فنکار اپنے فن پر ایسی مہارت رکھتے ہیں جنہیں دیکھ کر رشک آتا ہے، کہاجاتا ہے فن سے وابستہ افراد میں کوئی بھی صلاحیت پیدائشی طور پر موجود ہوتی ہے فرق صرف اتنا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ اسے پریکٹس کے ذریعےمزید بہتر بنایا جاتا ہے۔

Advertisement

ایسی ہی ایک جاپانی آرٹس جن کانام آریا ہے ایسی تھری ڈی اسکیچ بناتی ہیں جنہیں دیکھ حقیقت کا گماں ہوتا ہے۔

اریا حقیقی دنیا سے متاثرہوکر تصاویر بناتی ہیں نہ کہ کسی اور فنکار کے کام کو دیکھ کر، جبکہ کسی تصویرکوکس زاویے سے پیش کرناہے اس کا انحصار ان کے ذہن میں آنے والے خیال پر ہے۔

Advertisement

وہ صرف بلیک اینڈ وائیٹ اسکیچ نہیں بناتی بلکہ پہلے وہ اپنے ذہن میں آنے والے خیال کو سادہ کاغذ پربناتی ہیں پھر مختلف رنگین پینسلوں سے رنگ بھرتی ہیں۔ اس طرح ٹو ڈی دائمینشن سے تیار ہونے والے والی تصویر تھری ڈی کا نمونہ پیش کرتی ہے۔

آریا کے کام کو دیکھ کرہر کوئی بصارت کے دھوکے یا فریبمیں مبتلا ہوسکتا ہے۔ کیونکہ یہ تصاویر اتنی حقیقی محسوس ہوتی ہیں دیکھنے والا شناخت نہیں کر پاتا یہ واقعی کوئی شے رکھی ہوئی یا صرف تصویر ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version