Advertisement

امیتابھ بچن کے باڈی گارڈ کی تنخواہ کتنی ہے؟

امیتابھ بچن کے باڈی گارڈ

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن، جن کا نام بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اورقابل حیثیت فنکاروں میں شامل کیا جاتا ہے۔

 بھارت اور اس سے باہر امیتابھ بچن کے مداح پھیلے ہوئے ہیں اور جب کبھی یہ کسی چھل قدمی والی جگہ پر جاتے ہیں وہان ان کے فینز ان سے ملنے کے لئے بےقرار نظر آتے ہیں۔

 صرف اتنا ہی نہیں بلکہ امیتابھ بچن کے گھر ے باہر لوگوں کا ایک ہجوم موجود ہوتا ہے جو صرف ان کے ہاتھ ہلانے کو دیکھنے کے لئے جمع ہوتے ہیں۔

اس سب صورتحال میں اداکار کو سخت سیکورٹی کی ضرورت ہوتی ہے جس کے لئے وہ اپنی پوری ایک ٹیم تیار کرتے ہیں۔

 علاہ ازیں اس ٹیم میں سے ایک شخص ان کا باڈی گارڈ ہوتا ہے جو کہ ان کی ہر طرح سے حفاظت کرتا ہے۔

Advertisement

یہاں بات جان کی آتی ہے تو ظاہر ہے کہ انہیں معاوضہ بھی اچھا دیا جاتاہوگا جو کہ آپ سن کر حیران رہ جائینگے۔

 ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امیتابھ بچن کے باڈی گارڈ کی سالانہ تنخواہ بھارتی ڈیڑھ کروڑ روپے ہے جو کہ پاکستانی 3 کروڑ 52 لاکھ 34 ہزار 4 سو 36 روپے سے زیادہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version