Advertisement

اداکار محب مرزا کی نئی فلم کی ریلیز کا اعلان

پاکستانی اداکار محب مرزا اور اداکارہ صنم سعید کی فلم عشرت:میڈ ان چائنا کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

گزشتہ روز فلم کی پروڈکشن ٹیم نے یوٹیوب پر فلم کا ٹریلر ریلیز کیا ہے جس میں فلم کے ہنسی مذاق، ڈانس، ایکشن اور تھرل سے بھرپور مناظر دیکھے جاسکتے ہیں۔

فلم عشرت:میڈ ان چائنا کے ٹریلر کو شیئر کرتے ہوئے ڈسکرپشن میں لکھا گیا ہے کہ

اس باری سے ہر باری

Advertisement

جان واری

صرف عشرت کی باری

اس پر ٹریلر اتنا بھاری

ہیں؟؟؟

تیاری پکڑ لو!!

واضح رہے کہ یہ فلم رواں سال 3 مارچ کو سنیما گھروں میں پیش کی جائے گی۔

Advertisement

اداکار محب مرزا کی پہلی ہدایت کردہ فلم کی کاسٹ میں فیشن ڈیزائنرحسن شہریار یاسین ( ایچ ایس وائے)، اداکارہ صنم سعید، سارہ لورین، اداکار شمعون عباسی، علی کاظمی، مانی، شبیر جان، نیر اعجاز، امام سید اور مصطفی چوہدری شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version