Advertisement

صائمہ نور نے اپنے ٹی وی پر نظر نہ آنے کی وجہ بتادی

صائمہ نور

پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اور سینیئر اداکارہ صائمہ نور نے اپنے ٹی وی پر زیادہ نظر نہ آنے کی وجہ بتادی ہے۔

 حال ہی میں اداکارہ صائمہ نور نے اپنے مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ زمانے اور تھے کہ جب ہمارے ڈرامے آیا کرتے تھے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ اس زمانے میں ہمارے ڈرامے ہر کوئی دیکھتا ہے اور باقاعدہ ڈرامہ لگنے کا انتظار کیا جاتا تھا لیکن اب وہ دور نہیں رہا ہے۔

 

 اداکارہ نے بتایا ہے کہ آج موبائل فون اور جدید ٹیکنالوجی کا دور ہے اور ہر کوئی اپنے کاموں میں مصروف نظر آتا ہے کوئی پب جی کھیلتا ہے اور کوئی ٹک ٹاک بناتا ہوتا ہوا نظر آتا ہے۔

 انہون نے کہا ہے کہ بات کڑوی ضرور ہے لیکن حقیقت یہی ہے کہ پی ٹی وی چینل ایک طرح سے ختم ہی ہوچکا ہے  کیونکہ لوگ اب اسے زیادہ اہمیت نہیں دیتے ہیں۔

Advertisement

 انہوں نے بتایا ہے کہ آج بھی وہ پی ٹی وی چینل دیکھا زیادہ پسند کرتی ہیں کیونکہ اس کا ایک مخخف ہے جو کہ ’پاکستان ٹیلیویژن‘ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version