Advertisement

رنویر سنگھ نے کی اپنی اہلیہ کے کام کی خوبصورت الفاظ میں تعریف

رنویر سنگھ

بالی ووڈ کے اترنگی اسٹائل اپنانے والے اداکار رنویر سنگھ نے اپنے اہلیہ دیپیکا پڈوکون کی خوبصورت انداز میں تعریف کی ہے۔

اداکار رنویر سنگھ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ جاری کی ہے جس میں وہ اہلیہ کے کام کو بھرپور انداز میں سرہاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

فلم 83 کے معروف اداکار نے اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی نئی فلم ’گہرائیاں‘ میں ان کے کیے جانے والے بہترین کام کی تعریف کی ہے۔

اداکار  نے ’گہرائیاں‘ فلم کے  نئے گانے کے ریلیز پر اہنے تاثرات کا اظہار کیا ہے اور اپنی اہلیہ کے لئے کہا ہے کہ تمہارا یہ کام میرے لئے باعث فخر ہے۔

خیال رہے کہ اداکار رنویر سنگھ اپنی اہلیہ کے کام کو سرہانے کا کوئی موقع نہیں گنواتے ہیں  اور ان کی کامیابی پر ان کے ساتھ مل کر جشن مناتے ہیں۔

’گہرائیاں‘ فلم کے گانے ’بےقابو‘ کے ریلیز پر بھی اداکار رنویر سنگھ نے خوب جوش وخروش کا مظاہرہ کیا ہے جو کہ مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ بالی ووڈ کی فیچر فلم ’83‘ میں اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ایک ساتھ کام کیا ہے اور باکس آفس پر ان کی اسکرین پر دیکھی جانے والی کیمسٹری قابل تعریف کہلائی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version