عائزہ خان کا نیا انداز مداحوں کو بھاگیا

پاکستان کی مقبول ترین ماڈل و اداکارہ عائزہ خان کو ایک نئے انداز میں دیکھا گیا ہے۔
حال ہی میں عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کچھ نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
ان تصاویر میں اداکارہ و ماڈل عائزہ خان کو خوبصورت رنگ کے مشرقی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
اس کے علاوہ عائزہ خان نے اپنے لک کو مدنظر رکھتے ہوئے خوبصورت رنگ کی لپ اسٹک بھی لگائی ہے جو ان کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہی ہے۔
دوسری جانب اداکارہ کی کچھ مزید تصویر دیکھی جائیں تو معلوم ہوتا ہے کہ اداکارہ ڈانس کرنے میں مشغول تھیں جب ان کی یہ تصاویر لی گئیں۔
خیال رہے کہ یہ تمام تصاویر اداکارہ عائزہ خان کے حال ہی میں ہونے والے فوٹو شوٹ کی ہیں جو کہ گرمیوں کے موسم کے حوالے سے گیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ عائزہ خانک کا شمار پاکستان کی خوبصورت ماڈلز میں کیا جاتا ہے جبکہ ان کے ہونے والے فیشن شوٹس کی ایک لمبی فہرست بھی موجود ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News