Advertisement

مومنہ اقبال پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا ابھرتا نام

دلفریب مسکراہٹ، عمدہ اداکاری اور حسین نقوش لئے مومنہ اقبال پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں ایک نیا نام ہے، انہوں نے بہت کم وقت میں اپنا ایک مقام بنایا ہے۔ مومنہ اقبال نے 2017 میں پارلر والی لڑکی سے اداکاری کا آغاز کیا اور اسی ڈرامے کا ٹائٹل سونگ بول کفارہ کیا ہوگا جو بے انتہا مقبولیت حاصل کر چکاہے۔

Advertisement

مومنہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے اس انڈسٹری میں قدم رکھنے سے قبل ماڈلنگ میں نام کمایا اور اس ڈرامے کے لئے انہیں فون کیا گیا اور انہوں نے اس آفر کو قبول کرلیا۔

Advertisement

اس کے بعد انہوں نے کئی ڈراموں میں اپنی عمدہ اداکاری سے لوگوں کو حیران کر دیا۔ ان کے مشہور ڈراموں میں عہد وفا اور خدا اور محبت شامل ہیں۔

مومنہ نے حال ہی میں ایک برائڈل شوٹ کیا ہے جس میں وہ عروسی لباس میں بے حد حسین نظر آرہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version