Advertisement

لیلیٰ واسطی نے طویل عرصے اسکرین سے دور رہنے کی وجہ بتا دی

لیلیٰ واسطی کا شمار پاکستان ایک منجھی ہوئی اداکارہ اور بہترن ڈائریکٹر میں ہوتا ہے انہوں نے کئی مشہور سیریل میں کام کیا جن میں ہم کہاں کے سچے تھے، قربان، دلدل، سن یاراں اور ڈنگ شامل ہیں۔

وہ اپنے وقت کی مشہور شوبز جوڑی رضوان واسطی اور طاہرہ واسطی کے صاحبزای ہیں جو طویل عرصے سے بیرون ملک میں مقیم ہیں۔

انہوں نے اپنے شوبز کیرئر کا آغاز نوے کی دہائی میں شروع کیا تھا۔ بعد ازاں وہ شادی کے بعد کینیڈا منتقل ہوگئی تھی اور ایک عرصے تک پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری سے دور رہیں، یہ دوری کسی قدر گھرکی مصروفیات کے ساتھ  بیماری کے سبب رہی۔

 وہ لوکیمیا جیسے موذی مرض میں مبتلا ہوگئی تھی۔ جس کے بعد وہ طویل عرصے تک بیمار رہی، تاہم ان کا علاج مکمل ہوچکا ہے اور اب وہ دوبارہ اداکاری کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔

حال ہی میں لیلیٰ واسطی کو فضا علی نے اپنے شو میں مدعو کیا جہاں انہوں نے بیماری اوراسکے بعد ہونے والے مسائل کے بارے اپنی رائے  کا اظہار کیا انہوں نے بیماری کے پورے سفر میں شوہر کی توجہ اور ان کے ساتھ کا بھی ذکر کیا کہ یہ سب ان کے بغیر ممکن نہیں  تھا انہوں نے اپنے شوہر اللہ کی رحمت قرار دیا۔

Advertisement

وہ اپنے اللہ سے صحت یاب ہونے کی بناپر بے حد شکر ادا کرتی ہیں کہ اللہ نے انہیں صحت کی نعمت عطاکی اور اب دوبارہ اپنی زندگی کو بھرر انداز میں گزار رہی رہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version