Advertisement

بھارتی اداکار وکرانت میسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

اداکار وکرانت میسی

بھارت کے نامور اداکار وکرانت میسی گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔

وکرانت میسی، جو ان دنوں بالی ووڈ میں سب سے زیادہ نظر آنے والے اداکاروں میں سے ایک ہیں، اپنی دیرینہ گرل فرینڈ شیتل ٹھاکر کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔

 

رپورٹس کے مطابق اس جوڑے نے اپنی شادی 14 فروری کو رجسٹرڈ کرائی تھی اور اب، وکرانت اور شیتل کی شادی کی تقریب روایتی انداز میں ہوئی ہے۔

 

اداکار کی شادی ان کے قریبی رشتے دار اور گھروالوں کی موجودگی میں ہوئی جس کی تصاویر ٹوئٹر کی مدد سے منظر عام پر آئیں ہیں۔

اس تصاویر میں اداکار اور ان کی زوجہ کو روایتی انداز  کے دلہا دلہن کے روپ میں منڈپ میں بیٹھے ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ اداکار وکرانت پہلے اپنے ایک انٹرویو میں یہ بات واضح کر چکے تھے کہ وہ اپنی شادی بہت خفیہ رکھنا چاہتے ہیں اور اسی وجہ سے ان کا کو گرینڈ فنکشن کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version