Advertisement

پاکستانی اداکارہ مہربانو نے منگنی کرلی، دیکھیں تصاویر

پاکستانی اداکارہ مہربانو

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہربانو کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہوئی نظر آئیں ہیں۔

 

گزشتہ روز دن کے اوقات کار میں منعقد ہونے والی تقریب میں اداکارہ مہربانو کی پروڈیوسر شاہ رخ کاظم علی کے ساتھ منگنی ہوئی ہے۔

 

سامنے آنے والی تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سفید رنگ کا عروسی جوڑا پہنا ہوا ہے جس میں وہ ایک خوبصورت پری لگ رہی ہیں۔

اس تقریب کے دوران گھروالوں اور مہمانوں کی موجودگی میں مہربانو اور شاہ رخ کاظم نے ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنائی ہے۔

 

Advertisement

منگنی کی یہ تقریب لاہور میں ایک پرفضا مقام پر ہوئی اور اس دوران اداکارہ اور ان کے منگیتر نے اپنے دوستوں کے ہمراہ ڈانس بھی کیا۔

Advertisement

 

Advertisement

خیال رہے کہ مہربانو اور ان کے منگیتر پروڈیوسر شاہ رخ کاظم علی کی جانب سے اس حوالے سے کوئی پوسٹ جاری نہیں کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version