Advertisement

انجلینا جولی بھی یوکرین کے شہریوں کے لئے دعاگو

انجلینا جولی

ہالی وڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی نے کہا ہے کہ وہ یوکرین کی موجودہ صورتحال اور وہاں کے شہریوں کی مدد کے لئے ہر ممکن کوشش کرنا چاہتی ہیں۔

 ہالی وڈ کی معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر اس حوالے سے ایک پوسٹ جاری کی ہے۔

 

 انہوں نے اپنے پوسٹ میں کہا ہے کہ ہر ایک کی طرح میں بھی یوکرین کے شہریوں کے لئے دعاگو ہوں۔

 انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں چاہی ہوں کہ یو این ایچ سی آر کے ساتھیوں کے ساتھ مل کر یوکرین کے بےگھر شہریوں کو تحفظ اور بنیادی سہولیات فراہم کروں۔

اس سے قبل ترک سیریز ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے معروف اداکار نے یوکرین کی موجودہ صورتحال پر اہم بیان جاری کیا ہے۔

Advertisement

اداکار انگین آلتان کی شیئر کی جانے والی پوسٹ میں امن سے رہنے کا پیغام دیا گیا ہے۔

 اداکار کے پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے جنگ اور تباہی کے بجائے پرامن رہنے اور مل کر رہنے کے حوالے سے بتایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا تھا جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version