کترینہ کیف نے شیئر کی اپنی خوبصورت تصویر

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی ایک نئی اور خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔
اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سورج کی کرنوں میں لی جانے والی ایک تصویر شیئر کی ہے۔
اس تصویر میں اداکارہ کرینہ کیف کو عام سے سادے سے انداز میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ زیبرا لائنز کی ٹی شرٹ پہنے ہوئی نظر آرہی ہیں۔
اس تصویر کو شیئر کرتے ہی اب تک ہزاروں لائکس آچکے ہیں جو کہ مداحوں کی جانب سے اداکارہ کے لئے پسندیدگی کا اشارہ ہیں۔
علاوہ ازیں اداکارہ اپنی الگ الگ انداز میں نت نئی تصاویر شیئر کراتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بہت پسند کرتے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement