Advertisement

سجل علی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستانی اداکارہ سجل علی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

سجل علی کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 8 ملین ہوگئی ہے۔

اداکارہ کے انسٹا اکاؤنٹ پر مجموعی طور پر ایک نظر ڈالیں تو انہوں نے صرف 119 انسٹا صارفین کو فالو کیا ہوا ہے جن میں ان کے عزیز و اقارب، دوست اور شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات شامل ہیں۔

اُنہوں نے ابھی تک اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر کُل 406 انسٹا پوسٹس شیئر کی ہیں، جن میں زیادہ تر پوسٹس انکے نئے پراجیکٹس کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کرنے کے لیے کی گئی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ سجل علی میڈیا پر بہت کم ہی انٹرویوز دیتے نظر آتی ہیں لیکن اس کے باوجود بھی اداکارہ کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کے ان لوگوں میں ہوتا ہے جوکہ اکثر ہی خبروں میں نظر آتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ اداکارہ کی سوشل میڈیا پر بھی شہرت میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

سجل علی نے گزشتہ سال کے آغاز میں ہی انسٹاگرام کی آدھی پوسٹس ڈیلیٹ کردی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version