یمنیٰ زیدی اور احمد علی اکبر کے فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی آن اسکرین بہترین جوڑی اداکارہ یمنیٰ زیدی اور اداکار احمد علی اکبر کے فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے ہونے لگے ہیں۔
Advertisement
اداکارہ یمنیٰ زیدی اور اداکار احمد علی اکبر نے حال ہی میں پاکستان کے سب سے مقبول ترین ڈرامے ’پری زاد‘ میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔
اس ڈرامے سے قبل بھی یہ آن اسکرین جوڑا ایک ڈرامے میں ساتھ کام کر چکا ہے لیکن شہرت انہیں اسی ڈرامے میں حاصل ہوئی ہے۔
حال ہی میں اس جوڑے کا ایک فیشن فوٹو شوٹ ہوا ہے جس کی تصاویر نے مداحوں کا دل جیت لیا ہے۔
ان تصاویر میں دونوں کو ایک ساتھ دیکھ کر مداحوں نے پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement