حدیقہ کیانی نے شیئر کیں اپنی کچھ خوبصورت تصاویر

پاکستانی کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی کی کچھ نئی اور خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آئیں ہیں۔
گلوکاری کی دنیا میں اپنی آواز کا جدو دکھانے کے بعد حدیقہ کیانی نے حال ہی میں اپنے اداکاری کےکیریئر کا آغاز کیا ہے۔
اپنے شروعاتی ڈرامے میں ہی انہوں نے انڈسٹری کے نامور اور سینیئر فنکاروں کے ساتھ کام کیا ہے جس کے بعد وہ اپنے دوسرے ڈرامے میں ایک خوبرو نوجوان کی محبت مں گرفتار نظر آرہی ہیں۔
گلوکارہ اور اداکارہ حدیقہ کیانی نے اداکاری کے آغاز کے بعد سے سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہنا شروع کردیا ہے اور اسی وجہ سے وہ اپنی نت نئی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔
حال ہی میں حدیقہ کیانی نے اپنی پول سائڈ پر لی جانے والی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔
ان تصاویر میں حدیقہ کیانی بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں جسے دیکھ کتر مداحوں نے بھی حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

