Advertisement

گنگو بائی کاٹھیاواری نے پہلے ہی دن 10 کروڑ کمالیے

گنگو بائی کاٹھیاواری

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم گنگوبائی کاٹھیاوار نے ریلیز کے پہلے ہی دن کروڑوں روپے کی کمائی کی ہے۔

 اس حوالے سے جاری رپورٹس کے مطابق سنجے لیلا بھنسالی کی فلم گنگوبائی کاٹھیواڑی گزشتہ روز کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے اور اس نے اپنے پہلے دن ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے۔

 

رپورٹس کے مطابق عالیہ بھٹ اسٹارر فلم نے جمعہ کو باکس آفس پر 10.50 کروڑ روپے کمائے ہیں۔

Advertisement

 

خیال رہے کہ اس سے قبل عالیہ بھٹ کی اس فلم کے حوالے اندازہ لگایا گیا تھا یہ فلم ریلیز ہونے پر صرف 5 کروڑ کا بزنس کرے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ ریلیز سے قبل ہی عالیہ بھٹ کی اس فلم کو کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن اس کے باوجود اس فلم نے اپنی کامیابی کے جھنڈے لہرا دیئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version