حبا بخاری کے نئے فوٹو شوٹ کی ویڈیو ہوئی وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کے نئے فوٹوشوٹ کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔
اس ویڈیو میں اداکارہ حبا بخاری کو ایک بلکل نئے انداز میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ حبا بخاری بادامی رنگ کا خوبصورت جوڑا پہنی ہوئیں ہیں جبکہ انہوں نے بہت مناسب سی روایتی زیورات بھی پہن رکھے ہیں۔
خیال رہے کہ یہ ویڈیو ایک میک اپ آرٹسٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے جنہوں نے اداکارہ کو اس خوبصورت انداز سے تیار کیا ہے۔
واضھ رہے کہ اداکارہ حبا بخاری بہت کم ہی اپنے شوٹس کرواتی ہیں جس کی تصاویر ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر موجود ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

