Advertisement

اداکار نور حسن نے اپنی بوریت کو دور بھگانے کا طریقہ ڈھونڈ لیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار نور حسن نے بستر پر لیٹے لیٹے اپنی بوریت کو دور بھگانے کا آسان طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔

حال ہی میں ادکاار نور حسن کے پاؤں کی سرجری ہوئی ہے جس کے بعد وہ مکمل طور پر بیڈ ریسٹ پر ہیں  اور چلنے پھرنے سے قاصر ہیں۔

اس دوران انہوں نے اپنی بوریت کا علاج ڈھونڈ لیا ہے جس کی ویڈیو بھی انہوں نے شیئر کی ہے۔

اداکار نور حسن نے بستر پر آرام فرماتے ہوئے کاغذ کی بال بنا کر اسے ٹھیک نشانے کے ساتھ ڈسٹ بن میں پھیکنے کا نیا مشغلہ تلاش کیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے انہون نے اپنے مداحوں کو اپنی ناساز طعبیعت کے متعلق بتایا تھا اور آگاہ کیا تھا کہ جلد ہی ان کی سرجری ہونے ولای ہے جس کے لئے انہیں سب کی دعاؤں کی خاص ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version