نمرہ خان کا لتا منگیشکر کو خراج عقیدت

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معورف اور کم سن اداکارہ نمراہ خان نے لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کو خراج عقیدت پیش کی ہے۔
اداکارہ نمراہ خان نے لیا جی کی یاد تازہ کرتے ہوئے ان ،قبول ترین گانا گایا ہے۔
اس ویڈیو میں اداکارہ نمرہ خان کو لیا منگیشکر کا مقبول ترین گانا ’لگ جا گلے‘ گاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نمرہ خان نے بتایا ہے کہ لتا جی ان کی سب سے پسندیدہ گلوکارہ ہیں ۔
ویڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ نمرہ خان کی آواز بہت ہی میٹھی اور سریلی ہے جس سے سن کر ان کے مداح ان کے گرویدہ ہوگئے ہیں۔
اس سے قبل پاکستان کی ایک اور معروف اداکارہ جینان حسین نے بھی لتا جی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کا گیت گاتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔
اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا ہے کہ مجھے زندگی میں کبھی لتا جی سے ملاقات کا موقع نہیں ملا ہے لیکن مجھے ان کے اس طرح رخصت ہونے کا بہت دکھ ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

