Advertisement

چوتھی برسی کے موقع پر سری دیوی ٹاپ ٹرینڈ میں شامل

سری دیوی

بالی ووڈ کی نامور  اداکارہ اور بھارتی سینما کی پہلی لیڈی سُپر اسٹار کا خطاب حاصل کرنے والی سری دیوی کی آج چوتھی برسی منائی جارہی ہے ۔

 2018 میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث دبئی میں انتقال کر گئیں تھیں جس کا صدمہ انڈسٹری کی ہر ایک شخصیت کو ہوا تھا۔

آج اداکارہ کے یوم فات کے موقع پر ’سری دیوی‘ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ میں شامل نظر آرہی ہیں۔

Advertisement

سری دیوی 13 اگست سنہ 1963 کو تمل ناڈو میں پیدا ہوئی تھیں اور سنہ 1978 میں انھوں نے اپنے فلمی کریئر کا آغاز فلم ’سولہواں ساون‘ سے کیا تھا۔

Advertisement

ان کی مشہور ترین فلموں میں ’چاندنی‘، ’لمحے‘، ’مسٹر انڈیا‘، ’خدا گواہ‘ ’صدمہ‘ اور ’نگینہ‘ شامل ہیں۔

انھوں نے ہندی فلموں کے علاوہ جنوبی ہند میں تمل، تیلیگو، ملیالم، اور کنڑ زبانوں کی فلموں میں بھی کام کیا۔

سری دیوی نے فلم پروڈیوسر بونی کپور سے سنہ 1996 میں شادی کی تھی اور ان کی دو بیٹیاں خوشی اور جھانوی کپور ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version