مہوش حیات نے شیئر کیں اپنی شرارتی انداز میں نئی تصاویر

پاکستان کی نامور ادکارہ و ماڈل مہوش حیات کی شرارتی انداز میں تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں۔
اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کیں ہیں۔
ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سیلفی لے رہی ہیں جس دوران ان کے چہرے پر الگ الگ طرح کے تاثرات دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
اداکارہ کی ان تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
خیال رہے کہ پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل مہوش حیات کا نام دنیا کی 50 خوبصورت ترین خواتین میں شامل کیا گیا ہے۔
انہیں اپنے کام کی وجہ سے حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز سے بھی نوازا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ اداکارہ اپنے سوشل اکاؤنٹس کی مدد سے اپنے مداحوں سے رابطے میں رہتی ہیں اور وقتاً فوقتاً اپن تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News