دیکھیں، نیلم منیر کی عروسی جوڑے میں خوبصورت تصاویر

پاکستان کی خوبصورت اداکاراؤں میں شمار کی جانے والی اداکارہ نیلم منیر کی عروسی جوڑے میں خوبصورت تصویر منظرعام پر آئی ہیں۔
اداکارہ نیلم منیر نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی ہیں۔
ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے خوبصورت رنگوں سے بنا ایک عروسی جوڑا پہنا ہوا ہے جس پر بہت نفیس انداز میں ستاروں کا کام بھی کیا گیا ہے۔
اداکارہ اس لباس میں بہت خوبصورت اور پرکشش نظر آرہی ہیں جبکہ ان کے مداحوں نے بھی ان تصویر کو بہت پسند کیا ہے۔
خیال رہے کہ اداکارہ نیلم منیر مختلف انداز اور لباس میں لی جانے والی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

