ہانیہ عامر کا نیا فوٹو شوٹ ہوا وائرل

پاکستانی کی معروف اور بےحد خوبصورت اداکارہ ہانیہ عامر کے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں۔
ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر بہت سادہ اور جامنی رنگ کا لباس پہنی ہوئیں ہیں۔
اداکارہ ہانیہ عامر کے اس شوٹ میں ان کے ہمراہ ان کی سہیلیاں بھی موجود ہیں جبکہ اداکارہ کو سائیکل چلاتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
خیال رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر نے گزشتہ ہفتے اپنی 25ویں سالگرہ منائی ہے جس کی ویڈیوز نے ان کے مداحوں کا دل جیت لیا ہے۔
اداکارہ ہاینہ عامر کا شمار ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت ترین اورر کم سن اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔
اداکارہ ہانیہ عامر کے اداکاری کے کیریئر کا آغاز ایک پاکستانی فیچر فلم سے ہوا تھا جس میں انہوں نے ایک سپورٹنگ کردار ادا کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

