Advertisement

فرح سعدیہ نے شوبز کیریئر کا انوکھا واقعہ سنا کر نعمان اعجاز کو حیران کردیا

فرح سعدیہ کا شمار پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ایک باصلاحیت اداکارہ اور بہترین میزبان میں ہوتا ہے۔ ان کا مارننگ شو اپنے وقت میں سب سے زیادہ معلوماتی اورسنجیدہ موضوعات لئے ہوئے ہوتا تھا۔ جہاں معاشرے کے اہم مسائل کو اجاگر کیا جاتا تھا۔ یہی وجہ ہے ان کا شو ہر طبقے میں کافی مقبول تھا۔

حال ہی میں نعمان اعجاز نے فرح کو اپنے شو جی سرکار میں مدعو کیا جہاں انہوں اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا۔

اپنے شوبز کیریئر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے فرح نے ایک حیرت انگیزواقعہ کا ذکر کیا ، ان کا کہنا تھا ایک شخص ان کی آواز بنا کر شوبز شخصیات کو نہ صرف فون کرتا تھا بلکہ ان سے پیسے بھی طلب کرتا تھا، جب انہیں اس بات کا عمل ہوا تو انہوں نے اسے گرفتار کروایا لیکن اس شخص کے والدین اور خود اس شخص نے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی جس پر فرح نے اسے معاف کر دیا، لیکن اس نے یہ کام دوبارہ شروع کردیا جس پر انہیں دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version