Advertisement

عابدہ پروین انٹرویو دیتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

لیجنڈری صوفی گائیک عابدہ پروین انٹرویو کے دوران جذباتی ہوگئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر عابدہ پروین کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں وہ اپنی زندگی میں صوفیا کرام کی اہمیت بتا رہی ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ اُن کا ٹیلنٹ صوفیا کرام کا تحفہ ہے، اس میں اُن کا اپنا کوئی کمال نہیں ہے اور وہ اس کے لئے صوفیا کا کبھی شکریہ بھی ادا نہیں کر سکیں گی۔

واضح رہے کہ عابدہ پروین کا شمار بہترین صوفیانہ گلوکاروں میں ہوتا ہے جوکہ دنیا بھر میں مقبولیت رکھتی ہیں۔

حال ہی میں عابدہ پروین نے گلوکارہ نصیبو لال کے ساتھ مل کر نامور میوزک شو کوک اسٹوڈیو  کے لئے نیا گانا تو جھوم گایا ہے جس نے دنیا بھر میں موجود موسیقی کے مداحوں کو جھومنے پر مجبور کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version