اداکارہ سارہ خان کی سادگی کے مداح دیوانے

پاکستان کی نامور اداکارہ سارہ خان کی سادگی نے مداحوں کو دیوانا کردیا۔
سارہ خان نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کا سادہ انداز ان کے مداحوں کو بہت پسند آیا جس پر سارہ خان کی تعریفیں بھی کی جارہی ہیں۔
سارہ خان کی تصاویر پر اب تک ہزاروں لائیکس آچکے ہیں۔
گزشتہ روز اداکارہ سارہ خان فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگارم پر گولڈن لباس میں ملوبس تصویر شئیر کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
واضح رہے اداکارہ سارہ خان مداحوں کے ساتھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آجاتے ہیں ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News