Advertisement

گلوکار علی ظفر کی میشا شفیع  پر تنقید

گلوکار علی ظفر

علی ظفر معروف لوک فنکار پر برس پڑے

پاکستان کے نامو گلوکار علی ظفر نے گلوکارہ میشا شفیع کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

گلوکار علی ظفر نے حال ہی میں ٹوئٹر پر ایک پیغام کے ذریعے عدالتی کارروائی کا مذاق اڑانے والوں کے لئے برہمی کا اظہار کیا ہے۔

علی ظفر نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ لوگوں کی غیر حاضری کی وجہ سے عدالتی کارروائی میں خلل پیدا ہورہا ہے ۔

انہوں نے کہا ہے کہ اگر آپ واقعی سچے ہیں، سماجی تبدیلی اور انصاف کے جنگجو ہیں، تو ویسے کام بھی کریں۔

علی ظفر نے اپنے پیغام میں واضح الفاظ میں کہا ہے کہ لوگ جھوٹ بولنا اور مقدمے سے بچنا بند کریں اور  مناسب فورم پر سوالات کے جوابات دیں تاکہ لوگ سچائی جان سکیں۔

خیال رہے کہ گلوکار علی ظفر نے اپنے پیغام میں عدالت کا نوٹس بھی سیئر کیا ہے جس میں گلوکارہ مشا شفیع کی عدالتی کارروائی کے دوران غیر حاضر ہونے کے متعلق بتایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version