Advertisement

دیکھیں صبور اور علی کی ترکی میں لی جانے والی خوبصورت تصاویر

صبور اور علی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نوبیاہتا جوڑی اداکارہ صبور علی اور اداکار علی انصاری کی ترکی میں لی جانے والی خوبصورت تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں۔

اداکارہ صبور علی اور اداکار علی انصاری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

 

 ان تصاویر میں صبور اور علی کو ترکی کے خوبصورت سرد موسم کے لحاظ سے ملبوسات پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 دوسری جانب ادااکر علی انصاری نے اپنی تصاویر شیئر کرتئ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’کراچی میں یہاں جیسی سردیاں آنی چاہیئے‘۔

 

Advertisement

خیال رہے کہ رواں ہفتے یہ جوڑا اپنے ہنی مون کے لئے ترکی پہنچا تھا جبکہ انہوں نے ویلنٹائن ڈے بھی وہیں منایا تھا ۔

Advertisement

اس دن کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز بھی پوسٹ کی گئیں تھیں جسے سب نے بہت پسند کیا تھا۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version