دیکھیں فیصل قریشی کو ایک نئے انداز کے ساتھ

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی کی نئے انداز میں نئی تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں۔
ان تصاویر میں اداکار فیصل قریشی کو ایک کیپٹن کے انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔
اداکار فصل قرییش کے اس نئے انداز کی یہ تصاویر ان کی آنے والی فلم سیریز ’سیاہ‘ سے لی گئیں ہیں جس میں وہ کیپٹن فرخ کا کردار نبھاتے ہوئے نظر آئیں گے۔
اس فلم میں اسد صدیقی، اداکارہ حریم فاروق اور سمیع خان بھی نمایاں کرداروں کے طور پر نظر آئیں گے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

